Islamic Info

islamic-info

Description / Rules

ہر گروپ کا اپنا حساب ہوتا ہے
ہر ایڈمنز کا اپنا ٹائم ہوتا ہے
ہر ایڈمنز کی اپنی ذمہ داری ہوتی ہے
یہ ایک اسلامی گروپ ہے
اگر بے حیائی اور گناہوں بھرے گروپ میں چار چار ہفتے بھی کوئی پوسٹ سینڈ نہ کی جائے تو ایک تعداد ہے جو لیفٹ نہیں کرتی کیونکہ وہاں اس چیز کی طلب ہوتی ہے جس کا نقصان ہی نقصان ہے فائدہ نہیں
اگر اسلامی گروپ میں ایک بھی اچھی پوسٹ گروپ میں بھیجی جائے تو سمجھدار اور دین کی قدر کرنے والوں کو کافی ہے
اور اگر 50 بھی پوسٹیں بھیجی جائیں تو جو ایک اچھے اور گناہوں سے پاک گروپ کی قدر نہیں کرتا وہ کبھی بھی
علم دین حاصل نہیں کر پائے گا
تو آپ سب سے گزارش ہے کہ جب آپ گروپ میں ایڈ ہوتے ہیں تو سوچ سمجھ کر ہوا کریں یہ
آپ نہیں جانتے کہ نیکی کی دعوت دے کر کہاں کہاں سے ہم ممبرز ایڈ کرتے ہیں
صرف اسی لیے کہ گناہوں سے بچتے رہیں

اب بھی کچھ نہ سمجھیں تو آپ کی مرضی نہیں تو کوئی ذور نہیں مجبوری نہیں
بس یہ یاد رکھنا

ہم اسلام کے محتاج ہیں اسلام ہمارا محتاج نہیں?

? گروپ میں ایڈ ہونے والے لوگ بعض طرح کے ہوتے ہیں

1️⃣ *ایک و ہ جو اپنے علم میں اضافے کے لیے ایڈ ہوت

Previous articleEnglish Speaking
Next articleSingh Add Agency

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here