Islam360®⁵⁵

islam-360

Description / Rules

اپنی بھلائی پہ قناعت کرتے ہوئے دوسروں کی بھلائی نہ چاہنا،خود کو بدی سے دور کر کے مطمئن ہوجانا خودغرضی ہی نہیں خودکشی بھی ہے
امر بالمعروف والنهي عن المنكر کا مطلب ہے کہ نیکیوں کا حکم دینا اور برائیوں سے روکنا اور یہ ہر مسلمان کا فرض ہے کی لوگوں کو اچھائی کی طرف بلائے اور برائیوں سے روکے قرآن میں تقریبا آٹھ جگہوں پر ہمیں امر بالمعروف والنهي عن المنكر کے بارے میں نصیحت کی گئی ہے

Previous articleIslam360®⁵²
Next articleNon Custom Mobile

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here