Description / Rules
Alert⚠️⚠️⚠️
گروپ رولز یاددہانی⛔
⭕کسی بھی ممبر کو دوسرے ممبرز کو پرسنل پر میسجز یا کال کرنے کی اجازت نہیں
⭕اگر کسی ممبر نے کسی دوسرے ممبر کو میسجز یا کال کی تو اسکو گروپ سے ریموو کردیا جاۓ گا اور اسکے خلاف ایکشن بھی لیا جاۓ گا
⭕اور جس کومیسج یا کال آۓ تو وہ مجھے سکرین شاٹ کے ساتھ ضرور انفارم کرے
?کسی ممبر کو بھی اجازت نہیں کہ وہ اس گروپ سے نمبر نکال کر دوسرے کسی گروپ میں ایڈ کرے۔نا یہ شرعًا درست ہے نا یہ اخلاقاً اور گروپ رولز کے بھی خلاف ہے کوئی آپ کو کوئی اپنے گروپ میں ایڈ کرے تو اسی وقت مجھے بتاۓ