Description / Rules
أعوذُ بِٱللَّهِ مِنَ ٱلشَّيۡطَٰنِ ٱلرَّجِيمِ 🌸🌼🌸﷽🌸🌼🌸 السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ 🕰چوبیس گھنٹوں میں سے صرف 25 سے 30 منٹ کا سوال ہے؟🕰 🕌 آپ ہی استاد🗣 ہیں اور ✍ آپ ہی شاگرد…📝‼ ⛔ کوئی آن لائن کلاسز نہیں ہیں۔ آپ خود اسباق دیکھیں اور اپنی غلطیوں کو درست کریں۔⛔ *⌚چوبیس گھنٹوں میں آپ اپنے دستیاب وقت کے مطابق پوسٹ ہونے والے اسباق کی ویڈیوز کو اپنی خصوصی توجہ، دلجوئی اور خلوص 🎞 کے ساتھ دیکھیں📱اور مشق کریں. ان شاءاللہ آپ بہت جلد📖 القرآن کو سھیکنے اور سمجھنے کے عظیم مقصد کو حاصل
ہماری دعوت صرف قرآن اور حدیث کی طرف رہنمائی ہے